16/Mar/2019
News Viewed 1791 times
امریکی عدالت کی طرف سے سنائی گئی عافیہ صدیقی کو 86 سالوں کی قید سنائی گئی تھی اور ٹیکساس کی جیل میں قید تھی مگر اب عمران خان کی طرف سے کی جانے والی کوششیں اور محنت سے عافیہ صدیقی کی رہائی کے امکانات مزید بڑھ گئے ہیں۔زرائع کے مطابق عا فیہ صدیقی کو 2010 ء میں امریکی عدالت نے افغانستان میں موجود امریکی فوجیوں پر حملہ کرنے پر قید کیا اور 86 سال کی سزا سنا دی۔8 آٹھ مارچ عورتوں کے عالمی دن سینیٹ میں عافیہ صدیقی کی رہائی کے لیے قرار داد پیش کی تھی۔
مزید بھی پڑھیں: پاکستان کی طرف سے بھارت کو ایک اور شکست
اس قرارداد کے مطابق کئی بار عافیہ صدیقی کی رہائی کے لئے امریکا کو کہا گیا مگر امریکا نے ایک بھی نہ سنی۔مگر اب وزیر اعظم عمران خان عافیہ صدیقی کی رہائی کی کوشش میں لگے ہوئے ہیں اور اب عافیہ صدیقی کی رہائی کے مزید امکانات نظر آرہے ہیں۔